Tenda Router Problem
ٹینڈا کے روٹر مسئلہ کر رہے ہیں
ٹینڈا روٹر انٹرنیٹ سروس نہیں دے رہے جب کہ انٹرنیٹ کی سروس ایکسیس بتا رہا ہوتا ہے وین پورٹ میں بھی لائٹ دے رہا ہوتا ہے
بہت ساری سیٹنگ کرنے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا زیادہ مسئلہ پی پی پی
where do you use the router
Internet Modern is used to provide access to the net from one place to another.
Tender's Rotor Has A issue On client end it is not giving internet access While the modem is active in the server
ٹینڈا روٹر کی سروسز
triple p oe
static ip
Dynamic IP
DHCP Server
زیادہ مسئلہ کس چیز کا ہے
زیادہ مسئلہ انٹرنیٹ ایکسیس کرنے میں ڈیوائس انٹرنیٹ کس نہیں ہو رہا
اس کی وجہ بھی تک پتہ نہیں چلی کمپنی والے میں جو بتایا وہ کوئی کام نہیں کر رہی اس کو اپ ڈیٹ کیا تب بھی کام نہیں کر رہی
تمام یوزر کو بہت ہی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے Quic کو یہ لگتا ہے کہ انٹرنیٹ کی سروس خراب ہے جبکہ یہ ڈیوائس کا مسئلہ ہے
تمام یوزر کو اطلاع دی جاتی ہے کینٹ نہ آنے کی صورت میں انٹرنیٹ دینے والے کا قصور نہیں بلکہ یہ آپ کی اپنی ڈیوائس کا مسئلہ ہے اس مسئلہ کی وجہ سے انٹرنیٹ کی تمام ٹریفک کو مسئلہ آرہا ہے
باقی یوزر کو مسئلہ انا
ٹینڈا کے روٹر میں خرابی کی وجہ سے یہ سرور کو بیک آئی پی فراہم کر رہے ہیں جس کی وجہ سے تمام ٹریفک میں مسئلہ آرہا ہے نیٹ کا بار بار بند ہونا نیٹ کا ایک دم سے آنا پھر چلے جانا وائی فائی کے سگنل کم ہونا یہ سب ٹینڈا کی ڈیوائسسز کے مسئلہ ہیں
ٹینڈا کی ڈیوائس کے متبادل کیا ہے
سارے مسئلے کو چیک کرنے کے بعد تو اسے تین کمپنیز کی ڈیوائس کو لگا کر سب سے اچھی و سے جاری ہے اس وقت وہ ٹی پی لنک کی ہے تمام یورو سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اپنی ٹینڈا کی ڈیوائس کو چینج کریں
پی ٹی سی ایل کہ مو ڈم میں ٹینڈا کا سوفٹ وئیر انسٹال ہے وہ ڈیوائس بھی مسئلہ کر رہی ہے برائے مہربانی اسے بھی چینج کریں
1 Comments
nice
ReplyDelete