کے تمام صارفین کواطلاع دی جاتی ہے کہ جلد ہی انٹرنیٹ فائبر آپٹک کیبل کے ذریعے مہیا کیا جائے گا۔

نیٹ ورک میں لگی تمام ڈیوائسیز تبدیل کی جائیں گی۔جو صارفین آئیندہ وقت میں انٹرنیٹ کی سروس استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی

اپنی ڈیوائیس تبدیل کروائیں۔۔


پہلے لگی ہوئی کاپر وائر کی نسبت فائبر آپٹک کیبل ذیادہ بااعتماد ہے اور شکایات سے 99%پاک ہے۔فائبر کیبل پر تبدیل کرنے

 کی وجہ سے 

انٹرنیٹ کی سپیڈ اور سروس قدرے بہتر ہو جائے گی